fbpx

مشور اسلام آباد

Jamaat e Islami

خوش حال، ترقی یافتہ اسلام آباد کے لیے میاں اسلم کا انقلابی منشور

جی -11اور ترنول میں 2 بڑے ہسپتالوں کا قیام

ہر سیکٹر اور دیہی علاقے میں تعلیمی اداروں کا قیام

غازی بروتھا سے پورے شہر کو پانی کی سپلائی

ورکنگ ویمن کے لیے ورک پلیس سکیورٹی پر قانون سازی

خواتین کی محفوظ تعلیم کے لیے پہلی ویمن یونیورسٹی کا قیام

شہر کے مختلف علاقوں میں 8 چھوٹے ہسپتالوں کا قیام

اسلام آباد کے تمام علاقوں میں بجلی و گیس کی یقینی فراہمی

نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا

خواتین کے لیے الگ پارکس اور گراونڈز کا قیام

اقلیتی برادری کو تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی حقوق کی فراہمی

رہائش کے مسائل کے لیے پہلے مرحلے میں 10،000 نئے فلیٹس کی تعمیر

عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے پولیس کی پروٹوکول ڈیوٹیوں کا خاتمہ

ہر سیکٹر کے مرکز اور مرکزی رہائشی علاقوں تک میٹرو کی رسائی

نئے فلائی اوور، انڈرپاس ور اوور ہیڈ برج کی تعمیر