پاکستان کو بدلنے کے لیے جماعت اسلامی کا انقلابی منشور
- قرآن و سنتﷺ کی بالا دستی ⦿
- آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی⦿
- پاکستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی⦿
- خوشحال صوبے اور خوشحال معاشرہ⦿
- خواتین کو اسلامی حدود میں تعلیم و ترقی کے تمام مواقع⦿
- عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ سے آزاد غیر سودی معیشت⦿
- انصاف، امن، روزگار، تعلیم، علاج،اور چھت سب کے لئے⦿
- قومی سلامتی، مضبوط دفاع اور آزاد خارجہ پالیسی⦿
معیشت
- سیاسی جماعتوں، ماہرینِ معیشت کی مشاورت سے 'میثاقِ معیشت' کی تیاری
- وژن 2050' کا اجراء
- اعلیٰ سرکاری عہدے داروں کو دیئے گئے وی آئی پی پروٹوکول اور مراعات کا خاتمہ
- بنکنگ سسٹم کو مکمل غیرسودی بنانا
- زکوٰۃ و عشر کےبہترین نظام سے غربت کا خاتمہ
اسلام
- حضرت محمد ﷺ کی ناموس اور اسلامی شعائر کا ہر قیمت پر تحف
- پارلیمنٹ کے ذریعے غیراسلامی قوانین کا خاتمہ
- بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ
- مساجد و مدارس کے ائمہ اور مدرسین کی سرکاری سرپرستی
- غیرمسلم پاکستانی برادری کو تمام مذہبی آزادیاں اور شہری، سماجی و سیاسی حقوق
- جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی کی بحالی
خواتین
- میٹرک تک لازمی مفت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مساویانہ مواقع
- خواتین کو والد اور شوہر کی جائیداد سےوراثت اور ملکیت کے حقوق دلوانے کے لیے فوری اور عملی اقدامات
- غیر اسلامی معاشرتی رسموں ناجائزجہیز ، قرآن سے شادی، ونی ، وٹہ سٹہ ، سورہ،کاروکاری اور غیرت کے نام پر قتل کا خاتمہ
- پبلک سروس کے تمام اداروں میں خواتین کے لئے علیحدہ ڈیسک کا قیام
- ماؤں اور بہنوں کو وراثت میں حصہ نہ دینے والے اُمیدواروں کے انتخابات میں حصہ لینے اور بیرون ملک سفرپر پابندی
یوتھ
- نوجوانوں کو آسان شرائط کے ساتھ لیزپر قابلِ کاشت زمین کی فراہمی
- نوجوانوں کو کاروبار کے لیے بلاسود قرضے اور پیشہ وارانہ تربیت
- ساتھ سستے انٹرنیٹ کنکشن ،لیب ٹاپ اورکمپیوٹرز کی فراہمی
- ہر شہر اور ہردیہات میں کھیل کے میدانوں میں اضافہ
- نوجوان خواتین کے لیے کھیلوں کے الگ میدان اور صحت مند تفریحی سرگرمیوں کا اجراء۔
- طلبہ یونین پر پابندی ختم کرکے تمام تعلیمی اداروں میں انتخابات کروائے جائیں گے
معیشت
- سیاسی جماعتوں، ماہرینِ معیشت کی مشاورت سے 'میثاقِ معیشت' کی تیاری •
- وژن 2050' کا اجراء •
- اعلیٰ سرکاری عہدے داروں کو دیئے گئے وی آئی پی پروٹوکول اور مراعات کا خاتمہ •
- بنکنگ سسٹم کو مکمل غیرسودی بنانا •
- زکوٰۃ و عشر کےبہترین نظام سے غربت کا خاتمہ •
اسلام
- حضرت محمد ﷺ کی ناموس اور اسلامی شعائر کا ہر قیمت پر تحف •
- پارلیمنٹ کے ذریعے غیراسلامی قوانین کا خاتمہ •
- بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ •
- مساجد و مدارس کے ائمہ اور مدرسین کی سرکاری سرپرستی •
- غیرمسلم پاکستانی برادری کو تمام مذہبی آزادیاں اور شہری، سماجی و سیاسی حقوق •
- جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی کی بحالی •
خواتین
- میٹرک تک لازمی مفت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مساویانہ مواقع •
- خواتین کو والد اور شوہر کی جائیداد سےوراثت اور ملکیت کے حقوق دلوانے کے لیے فوری اور عملی اقدامات•
- غیر اسلامی معاشرتی رسموں ناجائزجہیز ، قرآن سے شادی، ونی ، وٹہ سٹہ ، سورہ،کاروکاری اور غیرت کے نام پر قتل کا خاتمہ •
- پبلک سروس کے تمام اداروں میں خواتین کے لئے علیحدہ ڈیسک کا قیام •
- ماؤں اور بہنوں کو وراثت میں حصہ نہ دینے والے اُمیدواروں کے انتخابات میں حصہ لینے اور بیرون ملک سفرپر پابندی •
یوتھ
- نوجوانوں کو آسان شرائط کے ساتھ لیزپر قابلِ کاشت زمین کی فراہمی •
- نوجوانوں کو کاروبار کے لیے بلاسود قرضے اور پیشہ وارانہ تربیت •
- ساتھ سستے انٹرنیٹ کنکشن ،لیب ٹاپ اورکمپیوٹرز کی فراہمی •
- ہر شہر اور ہردیہات میں کھیل کے میدانوں میں اضافہ •
- نوجوان خواتین کے لیے کھیلوں کے الگ میدان اور صحت مند تفریحی سرگرمیوں کا اجراء۔ •
- طلبہ یونین پر پابندی ختم کرکے تمام تعلیمی اداروں میں انتخابات کروائے جائیں گے •