قومی اسمبلی 2002-2007 کے ریکارڈ کے مطابق میاں اسلم نے کسی بھی رکن قومی اسمبلی کے مقابلے میں سب سے زیادہ تجاویز، سوالات، نوٹس اوربل پیش کئے . . . .
· 46گاؤں کے میں بجلی فراہم· دیہات کے لیے پہلی بار ترقیاتی فنڈز· 18سال بعد نئے سیکٹروں کی تعمیر· غازی بیراج واٹر پراجیکٹ· نئے تعلیمی اداروں کی تعمیر· ویران پارکوں کی بحالی
میاں اسلم کی پہچان رابطہ عوام ہے ۔ وہ اپنے حلقہ میں عوام کے دُکھ سُکھ میں شرکت کی مثال ہیں………
اسلام آباد (پریس ریلیز) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں اسلم نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں کامیابی سے جماعت اسلامی ملک میں انقلاب لائے گی۔ہم ملک وقوم کی قسمت بدلنا چاہتے ہیں۔اس لیے عوام ہمارا ساتھ دیں۔انہوں نے ضلع میانوالی کے اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کامنشور